ETV Bharat / business

مندی کا سیاحت پر کوئی اثر نہیں - بھارت میں نئے روزگار کے مواقع

معاشی مندی کے باوجود عالم گیر صنعت 'سیاحت' بھارت میں سب سے تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور یہ ملک کی جی ڈی پی میں اہم کردار ادا کررہا ہیں۔

مندی کا سیاحت پر کوئی اثر نہیں
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 5:46 PM IST

بھارت میں سیاحت صنعت میں ترقی کی متخلف وجوہات بتائے جارہے ہیں، ان میں ای ویزا کا کردار اہم ہے جو غیر ملکی سیاحوں کو بھارت کی جانب راغب کررہا ہے۔ مرکزی حکومت کی جانب سے کی گئی ان قدامات نے بھارت کو ایک مثالی سیاحتی مقام بنایا ہے، جس سے بھارت میں نئے روزگار کے واقع پیدا ہورہے ہیں۔

وزارت سیاحت کے ڈائریکٹر جنرل، مناکشی شرما نے کہا کہ' سیاحوں کے استقبال کے لیے تجدید کار کی شروعات ویزا سسٹم کو آسان بناکر کیا گیا، معیشت کو ترقی دینے کے مقصد سے سیاحت، میڈیکل ویلو سفری خدمات سے بڑھتی آمدنی کی وجہ سے بھارت برائے راست غیر ملکی سرمایہ کاری اور سیاحوں کو اپنی جانب راغب کررہا ہے۔ مرکزی حکومت نے ویز کے عمل کو آسان کرنے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں'۔

ان اقدامات میں ای ویزا اسکیم میں سیاح، تجارت میڈیکل اور روزگار کا ویزا بھی شامل ہے، اس دوران حکومت نے عبوری ویزا اور فلم ویزا جیسی نئی قسمیں بھی متعارف کروائیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ' حکومت کے ان قدامات کے مثبت نتائج دیکھنے کو مل رہے ہیں اور بھارت میں آنے والے سیاح کی تعداد پوری دنیا سے زیادہ ہے۔

سنہ 2018 میں بھارت آنے والے سیاحوں کی تعداد 1.055 کروڑ رہی، جو سنہ 2017 کے مقابلے 5.2 فیصد زیادہ تھی۔ جبکہ رواں برس جنوری سے جون تک ای ویزا پر 1534293 سیاح بھارت آئے، جکہ گذشتہ برس اسی مدت میں 1268077 سیاح بھارت آئے تھےْ

بھارت نے اپنے سیاحتی سیکٹر کو بڑھاوا دینے کے لیے زبردست کوششیں کیے ہیں، گذشتہ چار برسوں میں بھارت نے اپنی سیاحت صلاحیتوں کی برانڈنگ، اشتہار جیسے کئی اقدامات کیے ہیں۔

Intro:Body:

sajidah

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.