ETV Bharat / business

Tech Mahindra to Acquire 100% Stake: تھرڈ ویئر سلوشنز کے سو فیصد شیئرز حاصل کرنے کی تجویز کو منظور

اسٹاک ایکسچینج کو معلومات دیتے ہوئے، ٹیک مہندرا نے کہا کہ کمپنی نے ممبئی میں واقع تھرڈ ویئر سالیوشنز کے 100 فیصد شیئرز حاصل کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ Tech Mahindra to Acquire 100% Stake in Thirdware Solutions

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 10:27 PM IST

تھرڈ ویئر سلوشنز کے سو فیصد شیئرز حاصل کرنے کی تجویز کو منظور

آئی ٹی سروس کمپنی ٹیک مہندرا نے آج کہا کہ اس نے تھرڈویئر سالیوشنز میں 100 فیصد ایکویٹی شیئرز حاصل کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ یہ سودا 4.2 کروڑ ڈالر(تقریباً 3.15 ارب روپے) میں ہوگا۔ Tech Mahindra to Acquire 100% Stake in Thirdware Solutions

اسٹاک ایکسچینج کو معلومات دیتے ہوئے، ٹیک مہندرا نے کہا کہ کمپنی نے ممبئی میں واقع تھرڈ ویئر سالیوشنز کے 100 فیصد شیئرز حاصل کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔

کمپنی نے کہا، "ٹیک مہندرا اس معاہدے میں کمائی سمیت 4.2 کروڑ ڈالر (تقریباً 3.15 ارب روپے) ادا کرے گی'۔

تھرڈ ویئر صنعتی اکائیوں کو ان کی مخصوص ضرورت کے ٹیکنالوجی سالیوشنز فراہم کراتی ہے۔ اس میں بزنس ایپلیکیشن کنسلٹنگ، ڈیزائن، ڈیولپمنٹ اور امپلی منٹیشن جیسی خدمات شامل ہیں۔

کمپنی نے کہا ہے کہ اس حصول سے آٹو سیکٹر کی کمپنیوں کو ڈیجیٹل طور پر حل کرنے اور سروسز فراہم کرنے کے اس کے کاروبار میں مضبوطی آئے گی۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.