بھارتیہ جنتا پارٹی کے سشیل کمار مودی نے منگل کو راجیہ سبھا میں کرپٹو کرنسی کے لین دین پر 28 فیصد جی ایس ٹی کا مطالبہ کیا۔ Sushil Modi Demands 28 Percent GST on Crypto
مسٹر مودی نے وقفہ صفر کے دوران ایوان میں یہ مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ کرپٹو کرنسی کی تجارت لاٹری، جوا وغیرہ کی طرح ہے جو محنت اور ہنر پر نہیں بلکہ موقع پر ہوتی ہے۔ لاٹریز وغیرہ پر 28 فیصد جی ایس ٹی لگایا جاتا ہے۔ اس لیے کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ کو بھی اس زمرے میں لایا جانا چاہیے۔ ' Sushil Modi Rise Crypto Currency Issue
انہوں نے کہا کہ حکومت کو اس سلسلے میں جی ایس ٹی کونسل کی اگلی میٹنگ میں تجویز پیش کرنی چاہیے۔
مزید پڑھیں:
- RBI to Issue Digital Rupee: آر بی آئی ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرے گی، وزیر خزانہ نے کیا اعلان
- کرپٹو کرنسی کو منی لانڈرنگ، دہشت گردی کی مالی معاونت کا راستہ نہیں بننے دیا جا سکتا
- کرپٹو کرنسی اور بھارت
یو این آئی