ETV Bharat / business

شیئر بازار اور کرنسی بازار بند - stock market closed

رام نومی کے موقع پر شیئر بازار اور کرنسی کے بازار بند رہے۔

Stock market closed on account of Ram Navami

author img

By

Published : Apr 21, 2021, 10:14 PM IST

Updated : Apr 21, 2021, 10:31 PM IST

ممبئی: رام نومی کے موقع پر شیئر بازار اور کرنسی کے بازار بند رہے، تاجروں نے بتایا کہ رام نومی کی چھٹی کے سبب بدھ کے روز شیئر بازاروں میں کام کاج نہیں ہوا۔ آج کی چھٹی سے بین بینکاری کرنسی مارکیٹ بھی بند رہی انہوں نے بتایا کہ جمعرات کے روز شیئر بازار میں معمول کا کاروبار شروع ہوگا۔

یو این آئی

Last Updated : Apr 21, 2021, 10:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.