ETV Bharat / business

شیئر بازار: ایک ہی روز سرمایہ کاروں کے 8.77 لاکھ کروڑ روپے ڈوب گئے

author img

By

Published : Apr 12, 2021, 6:55 PM IST

رواں برس 25 مارچ کے بعد بی ایس ای کا مارکیٹ کیپٹلائزیشن پہلی بار اتنا کم ہوا ہے۔

Stock investors lose Rs 9 lakh crore in one day

ممبئی: گھریلو شیئر بازار میں زبردست گراوٹ کے باعث ایک دن میں سرمایہ کاروں کو 8.77 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔

عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کے کی دوسری لہر کے خوف سے شیئر بازار میں چوطرفہ فروخت ہوئی۔ اس سے سینسیکس میں 1708 پوائنٹس کی گراوٹ درج کی گئی۔ درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں کے اشاریے کی حالت زیادہ خراب رہی۔ چوطرفہ فروخت کے دباؤ کے تحت بی ایس ای کے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 877435.5 کروڑ روپے کی کمی واقع ہوئی۔

گزشتہ ہفتے جمعہ کے روز کاروبار کے اختتام پر بی ایس ای کا کل مارکیٹ کیپٹلائزیشن 20963241.87 کروڑ روپے تھا۔ پیر کے روز یہ 20085806.37 کروڑ روپے پر آگیا۔ رواں برس 25 مارچ کے بعد بی ایس ای کا مارکیٹ کیپٹلائزیشن پہلی بار اتنا کم ہوا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.