- لاک ڈؤان کے اعلان کے بعد غریب کلیان اسکیم کا اعلان
- ایک ملک کے طور پر یہ ایک موقع ہے اور ہم 'آتم نربھر' خودکفیل بن سکتے ہیں
- بحران نئے مواقع پیدا کرتے ہیں
- آفات کو مواقع میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے
- زمین، مزدور اور راحت پیکیج پر زور
- لاک ڈاؤن کے ساتھ غریب کلیان کا اعلان
- کسانوں کے لیے 2000 کروڑ روپے
- بیس کروڑ خواتین کے جن دھن اکاؤنٹ میں 10500 روپے ڈالے گئے
- ہمیں مہاجر مزدوروں کا خیال ہے
- تقریباً9.91 کروڑ مزدوروں کے کھاتے میں 2000 روپے بھیجے گئے
- مزدوروں کے لیے 50.35 کروڑ ڈالے گئے
- آٹھ کروڑ کسانوں کے کھاتے میں روپے ڈالے گئے
- ایک سو تیئس لاک سے زائد ای پی ایف کھاتے داروں کو فائد پہنچا
- اُجولا اسکیم کے تحت غریبوں کے مفت گیس سلنڈر
- مزدوروں کا 85 فیصد کرایہ دیا گیا
- لاک ڈاؤن بڑھانے کے بعد دو ماہ غریبوں کو راشن دیا گیا
- اسّی کروڑ لوگوں کو مفت راشن دیا گیا
- صحت اور کاروبار پر توجہ دی جائےگی
- گیارہ پوئنٹ آٹھ کروڑ ہائیڈرو کلورو کوئین گولی بنائی جائیں گی
- کووڈ۔19 سے مقابلہ کے لیے 15 ہزار کروڑ جاری کیے گئے
- طبی عملے کو 50 لاکھ کا حفاظتی کور
- پانچ سو پچاس کروڑ روپے ٹسٹنگ لیب بنانے کے لیے دیے گئے
- ریاستوں کے لیے 15000 کروڑ روپے کا اعلان
- صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں کو مناسب پی پی ای فراہم کی جائے گی
- صحت کے شعبے میں وبا سے لڑنے کے لیے سرکاری اخراجات میں اضافہ کیا جائے گا
- صحت کے شعبے کو بہتر بنایا جائے گا
- آن لائن تعلیم پر زور
- آئن لائن تعلیم کے لیے تین چینل شروع کیے جائیں گے
- تعلیم کے لیے 200 کتابیں جوڑی گئی
- دیگر 12 چینل کو جوڑنے کا منصوبہ
- آئن لائن کورس شروع کیے جائیں گے
- معذور طالب علموں کے لیے آن لائن مواد تیار کیا جائے گا
- پی ایم ای ودھیا کے تحت 100 اداروں کو آن لائن تعلیم دینے کی اجازت دی جائے گی
- منریگا کے 40 ہزار کروڑ اضافی رقم دیے گئے
- منریگا فنڈ ایک لاکھ سے زائد ہوجائے گا
- منریگا کے تحت مہاجر مزدوروں کو کام دیا جائے گا
- کاروبار کو آسان بنایا جائے گا
- سبھی شعبے نجی کمپنیوں کے لیے کھولے جائیں گے
- پی ایس ایز کا پرائیوٹائزیشن ہوگا
- ریاستوں کے لیے اضافی امداد کا اعلان
- ریاستی حکومت کو اضافی مدد دینے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے
- تقریباً 12390 کروڑ روپے نقصان کی بھرپائی کے لیے دیے جائیں گے
- ریاستوں کو اپریل مئی میں 46.038 کروڑ روپے دیے جائیں گے
- ریاستوں کے لیے قرض کی حد تین فیصد سے بڑھا کر پانچ فیصد کی جائے گی
- ریاستوں کے لیے 4.28 لاکھ کروڑ کی اضافہ مدد
- ریاستوں نے قرض کی حد میں سے 14 فیصد ادھار لیا ہے
غور طلب ہے کہ 12 مئی کو پی ایم مودی نے 20 لاکھ کروڑ روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان کیا تھا۔ بتائیں کہ 25 مارچ ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک معاشی بحران سے دوچار ہے۔ کاروبار بند ہونے کی وجہ سے بہت ساری صنعتوں پر مار پڑی ہے۔
ذرائع کے مطابق غیر متوقع معاشی نقصان کے پیش نظر مرکزی حکومت آنے والے لاک ڈاؤن میں کچھ نرمی دینے پر غور کررہی ہے۔ ار رعایت کے دوران سوشل ڈسٹنس اور ماسک کا استعمال لازمی ہو گا۔