ETV Bharat / business

شیئرمارکیٹ مسلسل چوتھے روز گراوٹ

author img

By

Published : Feb 19, 2021, 9:13 PM IST

Updated : Feb 19, 2021, 9:42 PM IST

بی ایس ای میں انرجی گروپ کے سوا تمام گروپ میں گراوٹ رہی۔ اس مدت کے دوران آٹو میں سب سے زیادہ 2.59 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

Sensex tanks 435 pts; Nifty gives up 15K

عالمی بازاروں کے ملے جلے اشاروں کے درمیان گھریلو سطح پر پروفٹ بکنگ کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ مسلسل چوتھے دن گرکر بند ہوئے۔ بی ایس ای سینسیکس 435 پوائنٹز اور این ایس ای کے نفٹی 137 پوائنٹز پھسل گیا۔

بی ایس ای سنیکس 343.93 پوائنٹز گرکر 51 ہزار پوائنٹز سے نیچے 50889.76 پوائنٹز پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 137.20 پوائنٹز کی کمی سے 1598 کی سطح سے 14981.75 پوائنٹز پر بند ہوا۔

بی ایس ای میں انرجی گروپ کے سوا تمام گروپ میں گراوٹ رہا۔ اس مدت کے دوران آٹو میں سب سے زیادہ 2.59 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

بڑی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ درمیانے اور چھوٹی کمپنیوں میں فروخت حاوی رہا جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ 1.67 فیصد گر کر 20035.52 پوائنٹز پر آگئی اور اسمال کیپ 0.76 فیصد گرکر 19863.41 پوائنٹز پر رہا۔

سیشن کے دوران بی ایس ای میں مجموعی طورسے 3131 کمپنیوں کا کاروبار ہوا جن میں 1182 گرین مارک اور 1779 ریڈ مارک میں رہی۔ 170 کمپنیوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ عالمی سطح پر چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.57 فیصد، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 0.16 فیصد اور جرمنی کا ڈیکس 0.51 فیصد کی تیزی میں رہا جبکہ جاپان کی نکی 0.72 فیصد اور برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.15 فیصد گر گیا۔

یواین آئی

Last Updated : Feb 19, 2021, 9:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.