ETV Bharat / business

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، سینسیکس 51 ہزار اور نفٹی نے 15 ہزار کے پار - market update

بڑی کمپنوں میں جہاں خرید اری ہوئی وہیں درمیانے درجے اور چھوٹی کمپنیوں میں ہوئی فروخت کے سبب بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.66 فیصد کم ہو کر 20،512.22 پوائنٹز پر اور سمال کیپ 0.41 فیصد کی گروٹ کے ساتھ 20،981.64 پوائنٹز پر رہا ۔

sensex jump 584 pts in early trade, nifty tops 15100

author img

By

Published : Mar 9, 2021, 7:39 PM IST

ممبئی: عالمی سطح پر رہی تیزی کا اثر گھریلو سطح پر بھی نظر آیا ، منگل کے روز اسٹاک مارکیٹ میں سینسیکس 584 پوائنٹز اضافے کے ساتھ 51000 پوائنٹز پر اور نفٹی 142 پوائنٹز کے اضافے کے ساتھ 15،000 پوائنٹز کو عبور کر گیا ۔

بی ایس ای کا سنیکس اس اچھال کے بعد 51،025.48 پوائنٹز پر بند ہوا، وہیں نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 15،098.40 پوائنٹز پہنچ گیا۔

بڑی کمپنوں میں جہاں خرید اری ہوئی وہیں درمیانے درجے اور چھوٹی کمپنیوں میں ہوئی فروخت کے سبب بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.66 فیصد کم ہو کر 20،512.22 پوائنٹز پر اور سمال کیپ 0.41 فیصد کی گروٹ کے ساتھ 20،981.64 پوائنٹز پر رہا ۔

بی ایس ای میں آج مجموعی 3193 کمپنیوں کا کاروبار ہوا، جس میں سے 1257 کمپنیوں کے حصص ہرے نشان میں اور آدھے سے ز ائد 1736 کمپنیوں کے حصص سرخ نشان میں بند ہوئے ، جبکہ بقیہ 200 کمپنیوں کے حصص دن بھر کے نشیب فراز کے بعد آخر میں مستحکم رہے ۔ بی ایس ای کا سنیکس آج 273 پوائنٹز کی سبقت لے کر 50،714.16 پوائنٹز پر کھلا اور دوپہر کے بعد 51،111.94 پوائنٹز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آخر میں گزشتہ روز کے گذشتہ روز 50،441.07 پوائنٹز کے مقابلے میں 1.16 فیصد یعنی 584.41 پوائنٹز بڑ ھ کر 51.025.48 پوائنٹز پر بند ہوا ۔

این ایس ای کا نفٹی تقریباً 94 94 پوائنٹز کے اضافے کے ساتھ 15،049.90 پر کھلا۔ اس کی دن کی بلند ترین سطح 15،126.85 پوائنٹز تھی اور نچلی سطح 14،925.45 پوائنٹز رہی۔ آخر میں گزشتہ روز کے مقابلے میں 0.95 فیصد یعنی 142.02 پوائنٹز کے اضافے سے 15،098.40 پر بند ہوا۔ نفٹی کی 50 میں سے 24 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ ہوا اور 26 سرخ نشان میں رہے۔ عالمی سطح پر یورپ اور ایشیا کے اہم انڈیکس میں بھی تیزی درج کی گئی ۔ چین کے شنگھائی کمپوزٹ کے کو چھوڑ کر تمام انڈیکس میں ا چھال درج کیا گیا۔ ایشیاء کے جاپان کے نکی میں 0.99 فیصد اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ میں 0.81 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا، جبکہ چین کے شنگھائی کمپوزٹ میں 1.82 فیصد کی گروٹ درج کی گئی۔ وہیں یورپ کے برطانیہ کے ایف ٹی ایس ای میں 0.29 فیصد اور جرمن کے ڈیکس میں 0.09 فیصد اضافہ درج کیا گیا ۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.