ETV Bharat / business

سنسیکس: بڑی کمپنیوں کے برعکس، چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں کو منافع - چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں کو منافع

بڑی کمپنیوں کے برعکس، چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں منافع بکنگ کا دباؤ زیادہ رہا۔ اس دوران بی ایس ای مڈکیپ 290.08 پوائنٹس کی کمی سے 25،046.48 پوائنٹس پراسمال کیپ 299.26 پوائنٹس گر کر 28006.79 پوائنٹس پر آگیا۔

Breaking News
author img

By

Published : Sep 17, 2021, 9:22 PM IST

غیر ملکی مارکیٹ میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر جمعہ کوابتدائی خریداری کے زورپر 59737.32 پوائنٹس کی اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد زیادہ قیمت پر ہوئی منافع بکنگ کے دباؤ میں سنسیکس گرنے کے باوجود 59 ہزار کے پارقائم رہنے میں کامیاب رہا۔

بڑی کمپنیوں کے برعکس، چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں کو منافع

بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 125.27 پوائنٹس گر کر 59015.89 پوائنٹس پراور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 44.35 پوائنٹس پھسل کر 17،585.15 پوائنٹس پر رہا۔

بڑی کمپنیوں کے برعکس، چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں منافع بکنگ کا دباؤ زیادہ رہا۔ اس دوران بی ایس ای مڈکیپ 290.08 پوائنٹس کی کمی سے 25،046.48 پوائنٹس پراسمال کیپ 299.26 پوائنٹس گر کر 28006.79 پوائنٹس پر آگیا۔

مزید پڑھیں: آر بی آئی مہنگائی پر کنٹرول کے لئے پرعزم

بی ایس ای میں مجموعی طور پر 3442 کمپنیوں کے حصص میں کاروبار ہوا، جن میں سے 2065 کی کمی پرجبکہ 1231 اضافے پر تھے۔ تاہم اس دوران 146 کمپنیوں کے حصص میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.