ETV Bharat / business

سینسکس اور نفٹی میں اچھال

کاروبار کے دوران بی ایس ای کا 30 شیئروں والا سینسکس تقریباً 222 پوائنٹز کے اضافہ کے ساتھ 51531.52 پر اور نیشنل اسٹاک اکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی تقریباً 67 پوائنٹ بڑھ کر 15173.30 پوائنٹز پر رہا۔

Sensex ends 222 pts higher, Nifty tops 15,150; RIL gains 4%, PSB stocks dip

author img

By

Published : Feb 11, 2021, 10:40 PM IST

ممبئی: گھریلو شیئر بازار میں مسلسل دو روز تک گراوٹ کے بعد جمعرات کو ایک مرتبہ پھر اضافہ درج کیا گیا۔ کاروبار کے دوران بی ایس ای کا 30 شیئروں والا سینسکس تقریباً 222 پوائنٹز کے اضافہ کے ساتھ 51531.52 پر اور نیشنل اسٹاک اکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی تقریباً 67 پوائنٹ بڑھ کر 15173.30 پوائنٹز پر رہا۔

سیشن کے دوران بی ایس ای کا سینسکس 51592.45 پوائنٹز کے اعلیٰ سطح اور نیشنل اسٹاک ایکسچنج (این ایس ای ) کا نفٹی 15188.50 پوائنٹز تک پہنچنے میں کامیاب رہا۔ سیشن کے آخر میں سینسکس 222.13 پوائنٹز کی اچھال کے ساتھ 51531.52 پوائنٹا پر ایک این ایس ای کا نفٹی 66.80 پوانٹا بڑھ کر 15173.30 پوائنٹا رہا۔

اس دوران بی ایس ای کا مڈ کیپ 0.45 فیصد اضافے سے 19898.48 پوائنٹز پر اور اسمال کیپ 1.06 فیصد بڑھ کر1966.01 پوائنٹز پر بند ہوا۔ بی ایس ای میں مجموعی طور پر 3126 کمپنیوں میں کاروبار ہوا ، جن میں سے 1682 کمپنیاں گرین مارک میں جبکہ 1314 کمپنیاں ریڈ نشان پر بند رہیں جبکہ 130 کمپنیوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.