ETV Bharat / business

شیئر بازار اونچائی پر، سینسیکس 227 پوائنٹز اور نفٹی 64 پوائنٹز اوپر

سنسیکس آج تیزی کے ساتھ 43,978.58 پوائنٹز پر کھلا۔ کاروبار کے دوران یہ 44,215.49 پوائنٹز دن کی اونچی سطح اور 43,785.78 پوائنٹز دن کی نچلی سطح سے ہوتا ہوا گزشتہ روز کے مقابلہ میں 0.52 فیصد کی سبقت میں 44,180.05 پوائنٹز پر بند ہوا۔

Sensex crosses 44,000 mark; Nifty finishes above 12,900 level

author img

By

Published : Nov 18, 2020, 10:24 PM IST

غیرملکی بازاروں سے ملے جلے اشاروں کے درمیان کیپیٹل گڈس، آٹو اور انڈسٹریل شعبہ کی کمپنیوں میں ہوئی زوردار خریداری کی بدولت گھریلو شیئر بازار بدھ کو پھر سے نئی اونچائی پر جا پہنچا۔ بی ایس ای کا سنسیکس آج 227.34 پوائنٹز کی چھلانگ لگاکر 44,180.05 پوائنٹز اور نیشنل اسٹاک ایکسچنج کا نفٹی 64.05 پوائنٹز کی سبقت کے ساتھ 12,938.25 پر بند ہوا۔

سنسیکس آج تیزی کے ساتھ 43,978.58 پوائنٹز پر کھلا۔ کاروبار کے دوران یہ 44,215.49 پوائنٹز دن کی اونچی سطح اور 43,785.78 پوائنٹز دن کی نچلی سطح سے ہوتا ہوا گزشتہ روز کے مقابلہ میں 0.52 فیصد کی سبقت میں 44,180.05 پوائنٹز پر بند ہوا۔ سینسیکس کی 30کمپنیوں میں سے پندرہ کمپنیاں تیزی اور پندرہ گراوٹ میں رہیں۔

نفٹی معمولی گراوٹ کے ساتھ 12,860.10 پوائنٹز پر کھلا۔ کاروبار کے دوران یہ 12,948.85 پوائنٹز دن کی اونچی سطح اور 12,819.35دن کی نچلی سطح سے ہوتا ہوا گزشتہ روز کے مقابلہ میں 0.50کی سبقت کے ساتھ 12,938.25 پوائنٹز پر بند ہوا۔ نفٹی کی پچاس میں سے 26کمپنیاں تیزی میں اور 24گراوٹ میں رہیں۔

بڑی کمپنیوں کی بہ نسبت چھوٹی اور درمیانہ کمپنیوں میں زیادہ خریداری ہوئی۔ بی ایس ای کا مڈکیپ 1.22فیصد یعنی 196.78پوائنٹ کی تیز میں 16,348.85 پوائنٹز پر اور اسمال کیپ 0.90فیصد یعنی 143.96 پوائنٹز کی سبقت میں 16,053.58 پوائنٹز پر بندہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.