ETV Bharat / business

Sebi Slaps Penalties on Three Entities: سیبی نے تین کمپنیوں پر 15 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا - ریوسل ٹریڈ

مارکیٹ ریگولیٹر SEBI نے BSE میں سٹاک آپشن سیگمنٹ میں ریوسل ٹریڈ میں ملوث ہونے پر تین کمپنیوں پر 15 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ Sebi Slaps Rs 15 Lakh Penalties on Three Entities

sebi-slaps-rs-15-lakh-penalties-on-three-entities-for-non-genuine-trades
سیبی نے تین کمپنیوں پر 15 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا
author img

By

Published : Mar 24, 2022, 7:36 PM IST

مارکیٹ ریگولیٹر SEBI نے بدھ کے روز 'الکویڈیٹ اسٹاک آپشنز' (شیئر کی خرید و فروخت کو عمداً مشکل بنانا اور شیئر کو دوسرے اثاثے میں تبدیل کے عمل کو مشکل بنادینا) جیسے غیر قانونی لین دین کرنے پر تین کمپنیوں پر کل 15 لاکھ روپے کا جرمانہ لگایا ہے۔ سیبی نے تین مختلف حکم میں سنجے بنسل، ابھیشیک سیٹھ ایچ یو ایف اور ابھیشیک ملل پر پانچ پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ لگانے کا حکم دیا ہے۔ Sebi Slaps Rs 15 Lakh Penalties on Three Entities

یہ احکامات سیبی کی جانب سے بی ایس ای میں اسٹاک آپشن سیگمنٹ میں بڑے پیمانے پر ریوسل ٹریڈ پائے جانے کے مشاہدہ کے بعد یہ دیا گیا ہے۔ ان ریوسل ٹریڈ کے پیش نظر سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا سیبی نے اپریل 2014 سے ستمبر 2015 تک بی ایس ای میں غیر قانونی اسٹاک آپشنز میں تجارتی سرگرمیوں کی تحقیقات کیں۔'

تحقیقات میں یہ دیکھا گیا کہ بی ایس ای کے اسٹاک آپشنز سیگمنٹ میں 2.91 لاکھ سے زیادہ سودے ہوئے، جو کل تجارت کا 81.41 فیصد تھا۔ یہ نوٹ کیا گیا کہ یہ تینوں ادارے بشمول کئی اور اسٹاک آپشنز سیگمنٹ میں ریورسل ٹریڈز کرنے میں مصروف تھے۔

SEBI نے کہا کہ اسٹاک آپشنز میں اس طرح کے لین دین میں ملوث ہو کر انہوں نے PFUTP (دھوکہ دہی اور غیر منصفانہ تجارتی طریقوں کی ممانعت) کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.