ETV Bharat / business

چندا کوچر کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

سپریم کورٹ نے آج بمبئی ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف چندا کوچر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا کہ معاف کریں، ہم ہائی کورٹ کے حکم میں مداخلت کرنے کو تیار نہیں ہیں۔

SC rejects Chanda Kochhar's plea against ouster as CEO of ICICI Bank

author img

By

Published : Dec 1, 2020, 5:12 PM IST

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بمبئی ہائی کورٹ اس حکم کے خلاف دائر اپیل کو خارج کردیا۔ اس قبل ممبئی ہائی کورٹ نے بھی چند کوچر کو آئی سی آئی سی آئی بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او کے عہدے سے ہٹانے کے خلاف ان کی درخواست مسترد کردی تھی۔

جسٹس سنجے کشن کول کی سربراہی میں بنچ نے کہاکہ' معاف کریں، ہم ہائی کورٹ کے حکم میں مداخلت کرنے کو تیار نہیں ہیں۔'

عدالت عظمی نے کہا کہ' یہ نجی بینک اور ملازم کے دائرے میں آتا ہے'۔

خیال رہے کہ چندا کوچر پر اپنے شوہر کو مالی فائدہ پہنچانے کے لیے اپنے عہدے کا غلط استعمال کا الزام لگایا گیا ہے۔ انہوں نے نیو پاور رنیوویبلس نام کی کمپنی کو 3250 کروڑ روپے کا 2012 میں قرض دلایا جس کا مالیکانہ حق چندا کوچر کے شوہردیپک کوچراور ویڈیو کان کے مالک وینوگوپال دھوت کے پاس ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.