اس سلسلے میں سعودی پریس ایجنسی نے کہا کہ میونسپل اور قانونی معاملات کی وزارت یہ فیصلہ کرے گی کہ 24 گھنٹے دکانیں کھلی رکھنے کے لیے ان سے کتنی فیس( ٹیکس) وصول کی جائے۔ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اس فیصلے سے مقامی تجارت کو فروغ ملے گا۔
خبروں کے مطابق اگر نماز کے اوقات میں دکانیں کھلی رکھی جائے تو سعودی کے کئی طبقات کے لوگ اس کی مخالفت کرسکتے ہیں۔