ETV Bharat / business

Rupee Slumps 30 Paise: روپے کی قدر میں بھاری گراوٹ

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 8:30 PM IST

انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں آج روپے کی قدر Rupee Slumps 30 Paise میں 30 پیسے کی کمی درج کی گئی۔Rupee Down 30 paise against us dollar today

روپے کی قدر میں بھاری گراوٹ

دنیا کی بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر میں زبردست اضافہ کی وجہ سے آج انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں Rupee Slumps 30 Paise روپے 30 پیسے کمزور ہو کر 74.58 فی ڈالر پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری دن روپے ایک پیسے کے معمولی اضافے کے ساتھ 74.28 فی ڈالر پر رہا تھا۔

ابتدائی کاروبار میں روپے 21 پیسے کی کمی سے 74.49 روپے فی ڈالر پر کھلا اور خرید کے دباؤ میں 74.61 روپے فی ڈالر کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ فروخت کے باعث یہ 74.46 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔ آخر میں روپے گزشتہ دن کے 74.28 روپے فی ڈالر کے مقابلے 30 پیسے کمزور ہو کر 74.58 روپے فی ڈالر پر آگیا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.