ETV Bharat / business

روپے 10 پیسے مضبوط - rupee vs dollar

روپے میں آج شروع سے ہی تیزی تھی۔ یہ پانچ پیسے بہتر ہو کر 73.81 روپے فی ڈالر پر کھلا ۔

Rupee settles 10 paise higher at 73.76 against US dollar

author img

By

Published : Sep 30, 2020, 6:47 PM IST

ممبئی: گھریلوے شیئر بازاروں میں تیزی اور کچے تیل میں نرمی سے انٹر بینکنگ کرنسی بازار میں روپے بدھ کے روز 10 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 73.76 روپے فی ڈالر پر پہنچ گیا۔

گذشتہ روز بھارتی کرنسی سات پیسے کی گراوٹ کے ساتھ 73.86 روپے فی ڈالر پر بند ہوئی تھی۔ روپے میں آج شروع سے ہی تیزی تھی۔ یہ پانچ پیسے بہتر ہو کر 73.81 روپے فی ڈالر پر کھلا اور پورے دن 73.86 روپے فی ڈالر اور 73.70 روپے فی ڈالر کے محدود دائرے میں رہا۔

بالآخر گذشتہ روز کے مقابلے 10 پیسے مضبوط ہو کر 73.76 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔ گھریلو شیئر بازار میں آج نصف فیصد کی تیزی رہی۔ ساتھ ہی بین الاقوامی سطح پر کچے تیل میں نصف فیصد کی گراوٹ سے بھی روپے کو سپورٹ ملا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.