ETV Bharat / business

روپیہ ایک ماہ کی اونچائی پر

دنیا کی اہم بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کی کمزوری کی وجہ سے جمعرات کو انٹر بیکنکنگ کاروبار میں روپیہ 25 پیسے مضبوط ہوکر ایک ماہ کی بلند ترین سطح 71.29 پر فی ڈالر پر پہنچ ہوگیا۔

Rupee rises 4 paise against US dollar
روپیہ ایک ماہ کی اونچائی پر
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 11:57 PM IST

گزشتہ ماہ روپیہ 71.54 روپے فی ڈالر کی سطح پر تھا۔
آج روپیہ چار پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 71.50 روپے فی ڈالر پر کھلا۔ اگرچہ اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کی وجہ سے روپیہ 71.66 روپے فی ڈالر کی کم ترین سطح پر آگیا، لیکن اس کے بعد، ڈالر میں نرمی کی وجہ سے، یہ 71.29 روپے کی اعلی ترین سطح پر پہنچ گیا اور آخر کار اسی سطح پر بند ہوا۔
جو 8 نومبر کے بعد کی اعلی سطح ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.