ETV Bharat / business

ڈالر کے مقابلے میں روپے مضبوط

آج کاروبار کے آغاز میں روپے ڈالر کے مقابلے میں پانچ پیسے کمزور ہو کر فی ڈالر 72.98 روپے کی سطح پر کھلا۔ سیشن کے دوران یہ بلند ترین سطح 72.89 روپے اور کمترین سطح 73.10 روپے فی ڈالر کے درمیان رہا۔

Rupee Inches Marginally Higher To 72.91 Against Dollar

author img

By

Published : Mar 10, 2021, 9:50 PM IST

ممبئی: دنیا کی اہم کرنسیوں کے کمزور ہونے اور گھریلو شیئر بازار میں مسلسل تیسرے دن کی تیزی کی وجہ سے بدھ کے روز بین بینکاری کرنسی مارکیٹ میں روپے دو پیسے کے اضافے سے 72.91 روپے فی ڈالر کی سطح پر رہا۔

گزشتہ سیشن میں روپے کچھ مضبوط ہوکر 72.93 روپے فی ڈالر کی سطح پر تھا۔ آج کاروبار کے آغاز میں روپے ڈالر کے مقابلے میں پانچ پیسے کمزور ہو کر فی ڈالر 72.98 روپے کی سطح پر کھلا۔ سیشن کے دوران یہ بلند ترین سطح 72.89 روپے اور کمترین سطح 73.10 روپے فی ڈالر کے درمیان رہا۔ آخر میں یہ گزشتہ روز کے مقابلے میں دو پیسے کی مضبوطی کے ساتھ فی ڈالر 72.91 روپے کی سطح پر بند ہوا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.