ETV Bharat / business

روپیہ تین پیسے مضبوط

گزشتہ دن روپیہ 75.58 روپے فی ڈالر پر رہا تھا۔

Rupee edges 3 paise higher against US dollar

author img

By

Published : Jun 8, 2020, 7:41 PM IST

عالمی سطح پر دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر میں مضبوطی کے درمیان گھریلو سطح پر اسٹاک مارکیٹ میں رہنے والی معمولی تیزی کے بل پر روپیہ آج انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں تین پیسے مضبوط ہوکر 75.55 روپے فی ڈالر پر رہا۔

گزشتہ دن روپیہ 75.58 روپے فی ڈالر پر رہا تھا۔

روپیہ آج ایک پیسہ ٹوٹ کر 75.59 روپے فی ڈالر پر کھلا۔ کاروبارکے دوران یہ 75.64 روپے فی ڈالر کے نچلے اور 75.50 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح تک درمیان رہا۔ آخر میں یہ گزشتہ دن کے مقابلے میں تین پیسے مضبوط ہوکر 75.55 روپے فی ڈالر پر رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.