ETV Bharat / business

روپے 12 پیسے کمزور

گھریلو اسٹاک مارکیٹوں میں ابتدائی تیزی کی بدولت روپے آج چھ پیسے اضافے کے ساتھ 73.10 روپے فی ڈالر پر کھلا۔

Rupee drops 12 paise to 73.28 on strong dollar

author img

By

Published : Oct 12, 2020, 11:02 PM IST

ممبئی: دنیا کی بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر میں تیزی کے سبب انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں آج روپے 12 پیسے کمزور ہوکر 73.28 روپے فی ڈال پر آگیا۔

گزشتہ روز بھارتی کرنسی کی قیمت آٹھ پیسے اضافے کے ساتھ 73.16 کے فی ڈالر تھی۔

گھریلو اسٹاک مارکیٹوں میں ابتدائی تیزی کی بدولت روپے آج چھ پیسے اضافے کے ساتھ 73.10 روپے فی ڈالر پر کھلا۔ دوپہر سے پہلے تیز تھا۔ ایک وقت میں یہ فی ڈالر 7.06 پر چڑھ گیا تھا۔ بعد ازاں یہ اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کی وجہ سے ڈالر انڈیکس کی مضبوطی کے سبب فی ڈالر 7.31 روپے پر آگیا۔

آخری کاروباری دن کے اختتام پر یہ 12 پیسے کی کمزوری کے ساتھ 73.28 روپے فی ڈالر رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.