ETV Bharat / business

ریلائنس 2030 تک 100 گیگاواٹ سولر انرجی بنائے گا: مکیش امبانی - گرین انرجی کے میگا پلان

ملک کی سب سے بڑی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز اپنے انرجی بزنس کی شکل تبدیل کرنے والی ہے۔

reliance-enters-clean-energy-business-with-rs-60000-crore-investment
ریلائنس2030 تک 100گیگاواٹ سولر انرجی بنائے گا: مکیش امبانی
author img

By

Published : Jun 24, 2021, 8:14 PM IST

مکیش امبانی نے سالانہ عام اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آج یہ اعلان کیا۔ گرین انرجی کے لئے ریلائنس نے کئی اعلانات ایک ساتھ کیے ہیں۔ اس کے لیے ریلائنس، گجرات کے جام نگر میں پانچ ہزار ایکڑ میں دھیروبھائی امبانی گرین انرجی گیگا کمپلکس بنائے گا۔ اگلے تین برسوں میں ریلائنس اینڈ ٹورینوبل انرجی ایکوسسٹم پر 75ہزار کرور روپے کی سرمایہ کاری کرے گا۔

گرین انرجی کے میگا پلان کے تین حصے ہیں، پہلے حصہ میں چار گیگا فیکٹریاں بنائی جائیں گی۔ جو نیو انرجی ایکسو سسٹم کے تمام اہم اجز کی تعمیر کریں گی۔ ان میں سے ایک سولر انرجی کے لیے ہوگی۔ جو سولر ماڈیول فوٹوولک ماڈیو بنائیں گی۔ دوسرا نرجی کے اسٹوریج یا ذخیرہ اندوزی کے لیے کمپنی ایک جدید انرجی اسٹوریج بیٹری بنانے کی فیکٹری بھی ڈالے گی۔ تیسرا گرین ہائیڈرون کے پردڈکشن کے لیے ایک الیکٹرولائزر فیکٹری بنائی جائے گی۔ چوتھا ہائیڈروجن کو انرجی میں تبدیلی کرنے کے لیے ایک فیول سیل فیکٹری بنائے گی۔

وزیراعظم مودی نے ملک کے سامنے 2030تک 450گیگاواٹ رینیوبل انرجی پرڈیوس کرنے کا ہدف رکھا تھا۔ اس کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر امبانی نے کہاکہ ریلائنس 2030تک 100گیگاواٹ سولر انرجی پیدا کرے گا اور اس کا ایک حصہ روف ٹاپ سولر اور گاووں میں سولر انرجی کی پیداواری سے آئے گا۔ گاووں سے سولر انرجی کے پروڈکشن سے دیہی معیشٹ کو مضبوط ملنے کی امید ہے۔ ریلانئس کا ارادہ سولر ماڈیو کی قیمت دنیا میں سب سے کم رکھنے کا ہے تاکہ سولر انرجی کو کفا یتی بنایا جاسکے۔

انہوں نے کہاکہ سورج لامحدود انرجی پیدا کرتا ہے۔ اگر ہم سولر انرجی کا استعمال کرسکے تو ہندستان فوصل فیول یعنی خام تیل کے درآمد کنندہ سے کلین سولر انرجی کا برآمد کنندہ ملک بن سکتا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.