ETV Bharat / business

ڈوئنگ بزنس رپورٹ میں بھارت کی رینکنگ کو بہتر کرنے کے لیے اقدامات

محنت و روزگار کی وزرات نے نئی پبلک اور پرائیوٹ لمیٹیڈ کمپینوں کا ای پی ایف او اور ای ایس آئی سی کے رجسٹریشن کو ایم سی اے پورٹل پر دستیاب ہوگی۔

author img

By

Published : Mar 6, 2020, 11:49 PM IST

Registration of New Public & Private Limited Companies for EPFO & ESIC now on MCA Portal
علامتی تصویر

ڈوئنگ بزنس رپورٹ ( کاربار میں دوست اصطلاحات) 2021 میں بھارت کی رینکنگ کو بہتر بنانےکی کوششوں کے حصہ کے طو رپر محنت اور روزگار کی وزارت نے جی ایس ٹی، ای پی ایف او، ای ایس آئی سی کے لیے رجسٹریشن کے عمل اور مہاراشٹر کے اندر قائم ہونے والی کمپنیوں کے پیشہ ورانہ ٹیکس کے لیے ایم آئی سی کے مطابق اصلاح کا عمل مکمل کر لیاہے۔

نئی پبلک اور پرائیوٹ کمپنیاں اور یک فردی کمپنیوں کے ای ایس آئی سی اور ای پی ایف کے لیے کو ایم سی اے کے اسپائس + اور ایجل پرو فارمس کے ذریعہ رجسٹریشن کو پوری طرح 15 فروری 2020 سے لازم قرار دے دیا ہے۔

نئی کمپنیوں کے ای ایس آئی اور ای پی ایف کے رجسٹریشن کو 15 فروری 2020 سے 'شرم سویدھا پورٹل' پر روک دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ایک میسج شرم سویدھا پورٹل پر دکھایا جارہا ہے اوریہ پیغام وزارت محنت و روزگار کی ویب سائٹ www.labour.gov.in پرحسب ذیل ہے۔

نئی پبلک اور پرائیوٹ لمیٹیڈ کمپنیاں اور یک فردی کمپنی 15 فروری 2020 سے اسپائس+ اور ایجل- پرو ای فارم کے ذریعہ ایم سی اے کے پورٹل (www.mca.gov.in) پر ای پی ایف او ای ایس آئی سی کے لیے رجسٹریشن نمبر حاصل کریں گی۔

کمپنی کے علاوہ دوسری کمپنیوں کو بھی ای پی ایف اور این پی ایکٹ 1952 اور ای ایس آئی ایکٹ 1948 کے التزامات کی پیروی کرنی ہوگی جہاں متعلقہ قوانین کے تحت روز گار کی حد مقرر ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.