پہلے رواں مالی برس کے لیے جی ڈی پی کی رفتار 7 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا گیا تھا، لیکن آر بی آئی نے جی ڈی پی تخمینے کو کم کرتے ہوئے 6.9 فیصد کا اندازہ لگایا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے ایک رپورٹ جاری کیا تھا، جس میں اس نے سنہ 2019 کے لیے بھارتی معیشت 7 فیصد کی رفتار سے بڑھنے کا اندازہ ظاہر کیا تھا، جبکہ سنہ 2020 کے لیے 7.2 فیصد کا اندازہ لگایاگیا ہے'۔