ETV Bharat / business

Punjab & Sind Bank Net Profit: پنجاب اینڈ سندھ بینک نے کمایا 301 کروڑ کا منافع

بینک نے بتایا کہ مالی برس 2021-22 کی تیسری سہ ماہی میں اس نے 301 کروڑ روپے کا خالص منافع کمایا ہے، جبکہ مالی برس 2020-21 کی اسی سہ ماہی میں اسے 2376 کروڑ روپے کا نقصان ہوا تھا۔ Punjab & Sind Bank Net Profit

پنجاب اینڈ سندھ بینک نے کمایا 301 کروڑ کا منافع
author img

By

Published : Feb 7, 2022, 9:12 PM IST

پبلک سیکٹر کے پنجاب اینڈ سندھ بینک نے رواں مالی برس کی تیسری سہ ماہی میں 301 کروڑ روپے کا خالص منافع کمایا ہے Punjab & Sind Bank Net Profit، جبکہ گزشتہ مالی برس کی اسی سہ ماہی میں اسے 2376 کروڑ روپے کا نقصان ہوا تھا۔ As Against Net Loss of Rs 2,376 Crore a Year Ago Quarter Q3FY21

بینک نے پیر کے روز بتایا کہ مالی برس 2021-22 کی تیسری سہ ماہی میں اس نے 301 کروڑ روپے کا خالص منافع کمایا ہے، جبکہ مالی برس 2020-21 کی اسی سہ ماہی میں اسے 2376 کروڑ روپے کا نقصان ہوا تھا۔ اس دوران بینک کا کل کاروبار 155115 کروڑ روپے کے مقابلے میں 7.70 فیصد بڑھ کر 167061 کروڑ روپے ہو گیا۔

زیر جائزہ مدت کے دوران بینک میں جمع ہوئی رقم 90509 کروڑ روپے کے مقابلے میں 10.87 فیصد بڑھ کر 100351 کروڑ روپے ہوگئی۔ رواں مالی برس کی تیسری سہ ماہی میں اس کے نان پرفارمنگ اسیٹ (این پی اے) دوسری سہ ماہی میں 3.81 فیصد سے کم ہو کر 3.01 فیصد پر آ گئے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.