ETV Bharat / business

وزیراعظم نے 'انویسٹ انڈیا' کو مبارک باد دی - ایوارڈ 2020 جیتنے کے لیے مبارکباد

وزیراعظم نے انویسٹ انڈیا کو یو این سی ٹی اے ڈی کے ذریعے دئے گئے اقوام متحدہ سرمایہ کاری پروموشن ایوارڈ 2020 کے لیے مبارکباد دی۔

modi
modi
author img

By

Published : Dec 8, 2020, 12:05 PM IST

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے 'انویسٹ انڈیا' کو اقوام متحدہ سرمایہ کاری پروموشن ایوارڈ 2020 جیتنے کے لیے مبارکباد دی ہے۔ یہ ایوارڈ یو این سی ٹی اے ڈی کے ذریعہ دیا گیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ انویسٹ انڈیا کو یو این سی ٹی اے ڈی کے ذریعے دئے گئے اقوام متحدہ سرمایہ کاری پروموشن ایوارڈ 2020 کے لیے بہت مبارکباد۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہماری سرکار بھارت کو دنیا کی ترجیحی سرمایہ کاری کی منزل بنانے اور کاروبار کرنے میں سہولت کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.