ETV Bharat / business

پیٹرول اور ڈیزل سستا

گذشتہ روز دونوں ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی سرکاری آئل مارکیٹنگ کے شعبے کی اہم کمپنی انڈین آئل کے مطابق ملک کے چار بڑے شہریوں میں آج پیٹرول کی قیمت 14 - 16 پیسے تک کم ہوئی ہے۔

author img

By

Published : Sep 17, 2020, 6:33 PM IST

Petrol, diesel rates fall again as crude prices soften

نئی دہلی: سرکاری تیل کمپنیوں نے جمعرات کے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی ہے گذشتہ روز دونوں ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی سرکاری آئل مارکیٹنگ کے شعبے کی اہم کمپنی انڈین آئل کے مطابق ملک کے چار بڑے شہریوں میں آج پیٹرول کی قیمت 14 - 16 پیسے تک کم ہوئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 19- 20 پیسے تک کمی ہوئی ہے۔

دہلی میں پیٹرول کی قیمت 15 پیسے کم ہو کر 81.40 روپے فی لیٹر رہی جبکہ ڈیزل 19 پیسے سستا اور فی لیٹر قیمت 72.37 روپے رہ گئی۔ ممبئی میں پیٹرول 14 پیسے کم ہو کر 88.07 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 19 پیسے کم ہو کر 78.85 روپے فی لیٹر رہا۔

کولکاتہ میں پیٹرول 14 پیسے اور ڈیزل 19 پیسے سستا ہوا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 82.92 روپے اور 75.87 روپے فی لیٹر رہ گئی۔

چنئی میں بھی پیٹرول- ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ پیٹرول کی قیمت 13 پیسے کم ہو کر 84.44 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 18 پیسے کم ہوکر 77.73 روپے فی لیٹر رہ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.