ETV Bharat / business

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

author img

By

Published : Jun 23, 2021, 3:34 PM IST

معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پٹرول کی قیمت 97.50 روپے اور ڈیزل کی قیمت 88.23 روپے فی لیٹر پر برقرار رہی۔

Petrol, Diesel prices remain unchanged today
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج آعلی سطح پر مستحکم رہیں۔ اس سے قبل منگل کو ان کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔

معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پٹرول کی قیمت 97.50 روپے اور ڈیزل کی قیمت 88.23 روپے فی لیٹر پر برقرار رہی۔ جون میں اب تک دہلی میں پیٹرول کی قیمت میں 3.27 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.08 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ اس سے قبل مئی میں پیٹرول 3.83 روپے اور ڈیزل 4.42 روپے مہنگا ہواتھا۔

دوسرے شہروں میں بھی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ممبئی میں پٹرول 103.63 روپے اور ڈیزل 95.72 روپے فی لیٹر فروخت ہوا۔ چنئی میں ایک لیٹر پیٹرول 98.65 روپے اور ڈیزل 92.83 روپے میں فروخت ہوا۔ کولکاتا میں پٹرول 97.38 روپے اور ڈیزل 91.08 روپے فی لیٹر رہا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنا پر روزانہ صبح 6 بجے سے نئی قیمتوں پر عمل درآمد ہوتا ہے۔

آج ملک کے چار میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حسب ذیل ہیں۔

شہر کا نام ۔۔۔ پیٹرول ۔۔۔ ڈیزل

دہلی ۔۔۔ 97.50 ۔۔۔ 88.23

ممبئی ۔۔۔ 103.63 ۔۔۔ 95.72

چنئی ۔۔۔ 98.65 ۔۔۔ 92.83

کولکاتا۔۔۔ 97.38 ۔۔۔91.08

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.