ETV Bharat / business

مسلسل دوسرے دن پیٹرول اور ڈیزل کے دام مستحکم - کولکاتا میں پیٹرول 82.59 روپے

ملک میں جمعرات کو مسلسل دوسرے دن پیٹرول اور ڈیزل کے دام مستحکم رہے۔ اس سے قبل سرکاری تیل کمپنیوں نے منگل تک ڈیزل کے دام میں مسلسل چھ دن کٹوتی کی تھی جبکہ تین دن بعد پیٹرول کی قیمت میں بھی 9 پیسے تک کمی کی گئی تھی۔

Petrol, Diesel Prices Remain Steady On Thursday
مسلسل دوسرے دن پیٹرول اور ڈیزل کے دام مستحکم
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 10:56 AM IST

تیل مارکیٹنگ شعبے کی معروف کمپنی انڈین آئل کے مطابق آج دلی میں پیٹرول 81.06 جبکہ ڈیزل 71.28 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا۔

تجارتی شہری ممبئی میں پیٹرول 87.74 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 77.74 روپے فی لیٹر رہا۔

کولکاتا میں پیٹرول 82.59 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 74.80 روپے فی لیٹر رہی۔

چنئی میں پیٹرول کی قیمت 84.14 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 76.72 روپے فی لیٹر رہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.