ETV Bharat / business

دوسرے دن بھی پٹرول۔ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

بدھ اور جمعرات کے دن دونوں ایندھن کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔ اس سے قبل مسلسل دو دن پٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ درج کیا گیا تھا۔

Petrol, Diesel Prices Remain Steady Across Metros On Thursday

author img

By

Published : Jan 21, 2021, 3:16 PM IST

دہلی میں فی لیٹر پٹرول کی قیمت 85.20 روپے ہے، کولکاتا 86.63 روپے، چنئی میں 87.85 روپے اور ممبئی میں 91.80 فی لیٹر ہے۔

سرکاری تیل کمپنوں کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج مسلسل دوسرے روز کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔ اس سے قبل منگل کے روز ڈیزل کی قیمتوں میں 24 سے 25 پیسے کا اضافہ کیا گیا تھا اور پیٹرول کی قیمت میں 22 سے 25 پیسے اضافہ کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں: بھارت۔ ازبکستان کے درمیان شمسی توانائی کے شعبہ میں سمجھوتہ

واضح رہے کہ پیر اور منگل کو ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد دارالحکومت دہلی سمیت چاروں بڑے شہروں میں پیٹرول کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق دہلی، کولکاتا، ممبئی اور چنئی میں پٹرول کی قیمتیں بالترتیب 85.20 ، 86.63 روپے، 91.80 اور 87.85 روپے فی لیٹر ہیں۔

دہلی، کولکاتا، ممبئی اور چنئی میں ڈیزل کی قیمتیں بھی بالترتیب 75.38، 78.97 روپے، 82.13 اور 80.67 روپے فی لیٹر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.