ETV Bharat / business

پیٹرول - ڈیزل کی قیمتیں تیسرے روز بھی مستحکم - petrol diesel prices today

ممبئی میں پیٹرول کی قیمت 93.49 روپے فی لیٹر ہے جبکہ کولکاتہ میں اس کی قیمت 88.30 روپے فی لیٹر درج کی گئی ہے۔

Petrol Diesel Prices: Fuel prices remain unchanged for 3rd straight day

author img

By

Published : Feb 8, 2021, 2:59 PM IST

نئی دہلی: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں پیر کے روز مسلسل تیسرے دن بلند ترین سطح پر برقرار ہیں۔ ملک میں پیٹرول کی قیمتیں اس وقت ریکارڈ سطح پر ہیں۔ دہلی کو چھوڑ دیگر شہروں میں ڈیزل کی قیمتیں بھی تاریخی بلندی پر ہیں۔

گھریلو بازار میں سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پیٹرول کی قیمت میں گزشتہ روز کے مقابلے کوئی تبدیلی نہيں ہوئی، جہاں اس کی قیمت 86.95 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔ ممبئی میں پیٹرول کی قیمت 93.49 روپے فی لیٹر ہے جبکہ کولکاتہ میں اس کی قیمت 88.30 روپے فی لیٹر درج کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: ترقی کے لیے دیہی علاقوں میں تبدیلی ضروری: گڈکری

چنئی میں آج ایک لیٹر پیٹرول 89.39 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ ممبئی میں پہلی بار پیٹرول کی قیمت 93 روپے اور چنئی میں 89 روپے کے پار ہوچکی ہے۔ دریں اثناء، دہلی میں ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 77.13 روپے درج کی گئی۔

ڈیزل کی قیمت ممبئی میں 83.99 روپے، چنئی میں 82.33 روپے اور کولکاتہ میں 80.71 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.