ETV Bharat / business

گھریلو شیئر بازار میں گراوٹ - share market update

بڑی کمپنیوں کے برعکس، چھوٹی اور درمیانے درجے کی کمپنیوں میں مضبوط خریداری رہی۔ اس دوران بی ایس ای مڈ کیپ 219.15 چھلانگ لگا کر 24072.58 تک پہنچ گیا۔ اسی طرح اسمال کیپ 59.95 پوائنٹس کے اضافے سے 26979.89 پوائنٹس رہا۔

Nifty ends below 17,100, Sensex falls 214 pts
گھریلو شیئر بازار میں گراوٹ
author img

By

Published : Sep 1, 2021, 6:43 PM IST

غیر ملکی بازاروں میں جاری تیزی کے باوجود مقامی سطح پر اگست میں پروڈکشن میں سرگرمیاں سست پڑنے سے نا امید سرمایہ کاروں کے اونچی قیمتوں میں شیئروں کو فروخت کرنے سے بدھ کے روز سنسیکس 214.18 پوائنٹس گر کر ایک بار پھر عروج سے نیچے چلا گیا۔ اور نفٹی بھی چوٹی سے پھسل گئی بی ایس ای کا 30 حصص والا انڈیکس 214.18 پوائنٹس گر کر 57338.21 پر آگیا لیکن 57 ہزار سے اوپر رہنے میں کامیاب رہا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی بھی 55.95 پوائنٹس کی گراوٹ سے 17076.25 پوائنٹس پر آگیا۔

بڑی کمپنیوں کے برعکس، چھوٹی اور درمیانے درجے کی کمپنیوں میں مضبوط خریداری رہی۔ اس دوران بی ایس ای مڈ کیپ 219.15 چھلانگ لگا کر 24072.58 تک پہنچ گیا۔ اسی طرح اسمال کیپ 59.95 پوائنٹس کے اضافے سے 26979.89 پوائنٹس رہا۔

بی ایس ای میں مجموعی طور پر 3330 کمپنیوں کا کاروبار ہوا جن میں سے 1513 فائدہ میں اور 1664 میں گھاٹے میں، جبکہ 153 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

ٹریڈنگ کے آغاز میں نفٹی 53.4 پوائنٹس کے اضافے سے 17185.60 پر کھلا۔ سیشن کے دوران یہ خریداری کے بل پر 17225.75 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا لیکن فروخت کے دباؤ میں یہ 17055.05 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آگیا۔ آخر میں یہ 0.33 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 17076.25 پوائنٹس رہا جبکہ گزشتہ روزیہ 17132.20 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اسی عرصے کے دوران ایشین پینٹ 3.20 فیصد، نیسلے انڈیا 1.73، ایکسس بینک 1.54، ڈاکٹر ریڈی 1.17 ، ٹائٹن 0.94 ، ایل ٹی 0.91، ایس بی آئی 0.87 ، بجاج آٹو 0.86 ، انڈس انڈ بینک 0.51 ، ریلائنس انڈسٹریز 0.46 ، بھارتی ایئرٹیل 0.38، ہندوستان یونی لیور 0.28 فیصد اور بجاج فنانس 0.04 فیصد فائدے میں رہیں۔

نقصاں اٹھانے والی کمپنیوں میں مہندرا اینڈ مہندرا 2.89 فیصد ، ٹاٹا اسٹیل 2.67 ، بجاج فنسرو 2.04، ٹی سی ایس 1.91، ایچ ڈی ایف سی 1.90 ، انفوسس 1.57 ، ایچ سی ایل ٹیک 1.42، الٹراسمکو 0.94، ماروتی 0.86 اور آئی ٹی سی 0.83 فیصد شامل ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر کمپنیوں کے حصص بھی 0.08 فیصد سے گر کر 0.77 فیصد رہ گئے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.