ETV Bharat / business

'آئی آر ایس افسران کی تجویز کو منظر عام پر لانا غلط' - براہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ

براہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ نے آئی آر ایس افسران کی تجویز پر کہا کہ 'ان سے رپورٹ طلب نہیں کی گئی تھی'۔

Never asked for a report, Inquiry being initiated: CBDT
علامتی تصویر
author img

By

Published : Apr 27, 2020, 3:07 PM IST

براہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ (سی بی ڈی ٹی) نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر کووڈ-19 کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے چند آئی آر ایس افسران کی جانب سے موصولہ تجاویز کے سلسلے میں ایک رپورٹ تذکرے میں ہے۔

Never asked for a report, Inquiry being initiated: CBDT
علامتی تصویر

واضح الفاظ میں وضاحت مطلوب ہے کہ سی بی ڈی ٹی نے آئی آر ایس ایسوسی ایشن یا ان افسران سے اس امر کی کوئی رپورٹ نہیں طلب کی تھی۔ مذکورہ افسران نے اپنے ذاتی نظریات اور خیالات نیز سرکاری معاملات میں تجاویز کو منظر عام پر لانے سے پہلے کوئی اجازت طلب نہیں کی تھی اور ان کا یہ عمل کنڈکٹ رولس کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔ اس معاملے میں ضروری جانچ شروع کی جا رہی ہے۔

دوبارہ دوہرایا جاتا ہے کہ منسوخ شدہ رپورٹ سے سی بی ڈی ٹی، وزارت خزانہ کے سرکاری نظریات و خیالات کا ہرگز اظہار نہیں ہوتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.