ممبئی: بیرون ملک سے موصول منفی اشارات کے درمیان بینکنگ، مالیات، آئی ٹی اور ٹیک گروپ میں گھریلو شیئر بازار آج مسلسل دوسرے دن گراوٹ میں رہے۔
بی ایس ای کا 30 شیئر والا سینسری انڈیکس سینسیکس 171.43 پوائنٹز یعنی 0.45 کم ہو کر 38,193.92 پوائنٹز پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 39.35 پوائنٹز یعنی 0.35 فیصد کم ہو کر 11,278 پوائنٹز پر بند ہوا۔ یہ دونوں انڈیکس تین ہفتے کی نچلی سطح پر ہے۔
شیئربازار میں گراوٹ، تین ہفتے کی نچلی سطح پر - markets update today news in urdu
درمیانی اور اور چھوٹی کمپنیوں میں بھی سرمایہ کار فروخت میں سرگرم تھے۔ بی ایس ای کا مڈکیپ 0.28 فیصد کم ہو کر14,442.73 پوائنٹز پر اور اسمال کیپ 0.94 فیصد کم ہو کر14,301.99 پوائنٹز پر آ گیا ہے۔
Markets extend losses despite RIL show; bank stocks weigh