ETV Bharat / business

سینسیکس 300 پوائنٹز اور نفٹی 97 پوائنٹز کمی - چھوٹی اور درمیانہ کمپنیوں میں زیادہ فروخت

بڑی کمپنیوں کے مقابلہ میں چھوٹی اور درمیانہ کمپنیوں میں زیادہ فروخت ہوئی جس سے بی ایس ای کا مڈ کیپ 1.70فیصد ٹوٹ کر 14531.59 پوائنٹز پر اور اسمال کیپ 1.61فیصد گرکر 14509.26 پوائنٹز پر رہا۔

Market Roundup: Sensex tumbles 300 pts; Nifty ends below 11,200

author img

By

Published : Sep 22, 2020, 7:01 PM IST

ممبئی: عالمی سطح پر ملے جلے اشاروں کے درمیان آج گھریلو سطح پر ریلائنس انڈسٹریز، ماروتی سوزوکی اور آئی ٹی سی جیسی بڑی کمپنیوں میں ہوئی فرخت کی وجہ سے شیئر بازار مسلسل دوسرے دن گراوٹ میں رہے۔ اس سے بی ایس ای کا سینسیکس 300 پوائنٹز ٹوٹ کر 37734.08 پوائنٹز پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچنج (این ایس ای) کا نفٹی 96.90 پوائنٹز گرکر 11153.65 پوائنٹز پر رہا۔

سینسیکس 300 پوائنٹز اور نفٹی 97 پوائنٹز کمی

بی ایس ای میں آئی ٹی اور ٹیک گروپ کی کمپنیوں کو چھوڑ کر تقریباً تمام گروپوں میں فروخت نظر آئی۔ بڑی کمپنیوں کے مقابلہ میں چھوٹی اور درمیانہ کمپنیوں میں زیادہ فروخت ہوئی جس سے بی ایس ای کا مڈ کیپ 1.70فیصد ٹوٹ کر 14531.59 پوائنٹز پر اور اسمال کیپ 1.61فیصد گرکر 14509.26 پوائنٹز پر رہا۔

بی ایس ای کا آئی ٹی گروپ 0.91فیصد اور ٹیک 0.67فیصد کی سبقت میں رہے اور باقی تمام گروپ گراوٹ میں رہے۔ سی جی میں سب سے زیادہ 2.47فیصد گراوٹ رہی۔ بی ایس ای میں کل ملاکر 2791کمپنیوں میں کاروبار ہوا جس میں سے 1879میں گراوٹ رہی جبکہ 748سبقت میں رہے۔ 164 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

عالمی سطح پر یوروپ اور جاپان کے شیئر بازار سبقت میں رہے جبکہ ہانگ کانگ اور چین کے بازار میں گراوٹ میں رہے۔ برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.27فیصد، جرمنی کا ڈیکس 0.91فیصد اور جاپان کا نکئی 0.18فیصد کی سبقت میں رہے۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 0.48فیصد اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 1.29فیصد گرا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.