ETV Bharat / business

سینسیکس 59 پوائنٹز اور نفٹی 30پوائنٹز پھسلا - gold hits new record high

بی ایس ای کا 30 شیئروں پرمبنی سینسیکس 58.81 پوائنٹز کم ہو کر 37871.52 پوائنٹز پر اور این ایس ای کا نفٹی 29.65 پوائنٹز کی گراوٹ کے ساتھ 11132.60 پوائنٹز پر رہا۔

Market Roundup: Sensex sheds 59 points; gold hits new record high

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 8:17 PM IST

ممبئی: شیئر بازاروں میں پانچ دنوں سے کاروباری سیشن میں تیزی پر آج بریک لگ گیا اور38 ہزار پوائنٹز کی سطح کو پار کرنے کے بعد سینسیکس لال نشان میں بند ہوا۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی بھی گراوٹ میں رہا۔

ویڈیو

بی ایس ای کا 30 شیئروں پرمبنی سینسیکس 58.81 پوائنٹز کم ہو کر 37871.52 پوائنٹز پر اور این ایس ای کا نفٹی 29.65 پوائنٹز کی گراوٹ کے ساتھ 11132.60 پوائنٹز پر رہا۔

بی ایس ای کا مڈکیپ 0.19 فیصد بڑھ کر 13649.29 پوائنٹز پر اور اسمال کیپ 0.23 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ 12917.31 پوائنٹز پر رہا۔

بی ایس ای میں بیشتر گروپ گراوٹ میں رہے جس میں آئی ٹی 1.41 فیصد، آٹو 1.29 فیصد ، ٹیک 1.06 فیصد شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.