ETV Bharat / business

مہیندرا: مینو فیکچرنگ سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ - مہندرا 17 دنوں تک مینو فیکچرنگ سرگرمیاں معطل

مہیندرا اینڈ مہندرا نے مالی برس کی دوسری سہ ماہی میں اپنے مختلف کارخانوں میں 8 سے 17 دنوں تک مینو فیکچرنگ کی سرگرمیاں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 2:15 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:12 PM IST

کمپنی نے جمعے کے روز کہا کہ 'فروختگی اور مینو فیکچرنگ کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کرنے کے لیے وہ یہ قدم اٹھارہی ہے'۔

یاد رہے کہ اس سے قبل کمپنی نے اگست میں کہا تھا کہ 'وہ جولائی سے ستمبر کی سہ ماہی کے دوران اپنے مختلف کارخانوں میں مینو فیکچرنگ سرگرمیاں 8 سے 14 دنوں تک بند رکھے گی۔'

شیئر بازاروں کو بھیجی فہرست میں کمپنی نے کہا کہ 'انہوں نے موجودہ سہ ماہی کے دوران مزید تین مینوفیکچرنگ سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے'۔

اس سے قبل سنہ 2019 کو کمپنی نے مختلف کارخانوں میں مینو فیکچرنگ 14 دنوں تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا، گھریلو گاڑیوں کی کمپنیون نے بھی کہا تھا کہ وہ زرعی علاقے میں ایک سے تین دنوں تک مینو فیکچرنگ بند رکھے گی'۔

یاد رہے کہ اسی ہفتے اشوک لے لینڈ نے کمزور مانگ کی وجہ سے اپنے مختلف کارخانوں میں مینوفیکچرنگ کی سرگرمیاں 16 دنوں تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا'۔

خیال رہے کہ گذشتہ دنوں سوسائٹی آف انڈین آٹو موبائل مینو فیکچر ( سی آئی اے ایم) نے ڈاٹا جاری کیا تھا جو مندرجہ ذیل ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اگست میں بھی گاڑیوں کی فروختگی میں کافی کمی دیکھی گئی، سی آئی اے ایم کے مطابق 1997۔98 کے بعد رواں برس اگست میں مسافر گاڑیوں کی فروختگی میں سب سے کمی درج کی گئی ہے۔

سی آئی اے ایم نے پیر کے روز سے ایک رپورٹ جاری کیا جس کے مطابق تمام گاڑیاں متاثر رہی، مسافر گاڑی، دو پہیہ گاڑی سمیت تمام گاڑیوں کی فروختگی میں کمی دیکھی گئی ہے اور یہ مسلسل دسوے مہینے بھی جاری رہی۔اگست میں مسافر گاڑی، دو پہیہ گاڑی سمیت سبھی کمرشل گاڑیوں کی فروختگی 1821490 رہی، جبکہ گذشتہ برس اگست میں یہ تعداد 2382436 رواں برس اس کی فروختگی میں 23.55 فیصد کم درج کی گئی۔اسی طرح جولائی میں بھی فروختگی میں کمی واقع ہوئی جو گذشتہ 19 برس کی سب سے نچلی سطح پر پہنچ گئی، جولائی میں کل 1825148 گاڑیوں کی فروخت ہوئی جبکہ جولائی 2018 میں 2245223 گاڑیوں کی فروخت ہوئی تھی۔اسی طرح مسافر گاڑیوں کی گھریلو فروختگی اگست میں سب سے خراب حالت میں رہی، اگست میں 196524 رہی جو کہ گذشتہ برس کے مقابلے اس رواں برس کے اگست میں 31.57 فیصد کم ہے، اگست سنہ 2018 میں 287198 گاڑیوں تھی، اسی طرح جولائی میں بھی گاڑیوں کی فروختگی میں 30.98 فیصد کمی درج کی گئی تھی۔
مسافر گاڑیوں میں ماروتی سوزوکی انڈیا کی فرختگی اگست میں 36.14 فیصد کم ہوکر 93173 رہی۔ ہونڈائی موٹر انڈیا کی فروختگی میں 16.58 فیصد کم ہوکر 38205 ہوگئی، جبکہ مہیندراکی فروختگی 31.58 فیصد کم ہوکر 13504 رہی۔

ایس آئی اے ایم کے ڈاٹا کے مطابق رواں برس اگست میں گھریلو بازار میں کاروں کی فروختگی میں 41.09 فیصد کمی کے ساتھ 115957 ہوئی، جبکہ گذشتہ برس اگست میں کل کاروں کی فروختگی 196847 تھی۔اس کے علاوہ دو پہیہ گاڑیوں کی فروختگی 22.33 فیصد کم ہوکر 937486 موٹر سائیکل رہی، جبکہ گذشتہ اسی ماہ 1207005 موٹر سائیکل فروخت ہوئی تھی، جبکہ اسکوٹر کی فروختگی میں 22.19 فیصد کمی درج کی گئی۔خیال رہے کہ گذشتہ دنوں سی آئی اے ایم کے سالانہ اجلاس میں وڈھیرا نے کہا تھا کہ' اب تک کانٹرکٹ پر رکھے گئے 15000 لوگوں کی نوکریاں گئی ہیں، اور آگر آگے بھی مندی میں تبدیلی نہیں آئی تو دیگر 10 لاکھ افراد کی نوکری خطرے میں ہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:12 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.