ETV Bharat / business

اعلی عہدوں پر فائز ملازمین نے بچائی نوکری، نوجوانوں کو ہوا سب سے زیادہ نقصان: رپورٹ - 50 لاکھ افراد کی نوکریاں گئیں

سنٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکانومی کے مطابق کووڈ۔19 سے نوجوانوں کی ملازمتوں پر سب سے زیادہ اثر پڑا ہے۔

India's young workforce bearing maximum brunt of job losses: Report

author img

By

Published : Aug 28, 2020, 4:28 PM IST

Updated : Aug 28, 2020, 5:16 PM IST

سی ایم آئی ای کی رپورٹ کے مطابق جن لوگوں کی ملازمت گئی ان میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں۔ اگر صرف جولائی مہینے کی بات کریں تو اس مہینے میں 50 لاکھ افراد کی نوکریاں گئیں۔

سی ایم آئی ای کے اعدادوشمار کے مطابق سنہ 2020 میں ملازمت سے کھونے والوں میں 20۔29 برس کے عمر کے نوجوان سر فہرست ہے ان کی تعداد تقریباً 81 فیصد تھا۔

مزید پڑھیں: مشینیں تیار کرنے والی فیکٹریاں بھی معاشی تنگی سے دو چار

سی ایم آئی ای نے کہا کہ اگرچہ 20-24 برس کی عمر کے افراد کی ملازمت میں حصہ درای 9 فیصد سے کم ہے، لیکن جولائی 2020 تک ملازمت سے محروم افراد میں ان کا حصہ 35 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ اسی دوران 25-29 برس کی عمر کے نوجوانوں کا حصہ 46 فیصد رہا ہے، جبکہ مجموعی ملازمت میں ان کا حصہ 11 فیصد تک ہے۔

India's young workforce bearing maximum brunt of job losses: Report
سنٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکانومی کے مطابق کووڈ۔19 سے نوجوانوں کی ملازمتوں پر سب سے زیادہ اثر پڑا ہے۔

سی ایم آئی ای کے منیجنگ ڈائریکٹر مہیش ویاس نے کہا کہ' اگرچہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپریل میں ہر گروپ میں ملازمت میں کمی واقع ہوئی، لیکن اس کے بعد کے مہینوں میں عمر بریکٹ میں ملازمتوں کی بازیابی نے ایسی صورتحال پیدا کردی۔

ویاس نے کہا کہ جون میں مزدور منڈیوں میں تبدیلی تقریباً ڈرامائی تھی اور اس سے ملازمتوں میں بہتری آئی ہے۔ تاہم جولائی میں بازیابی کم اور امتیازی سلوک دیکھی گئی۔

Last Updated : Aug 28, 2020, 5:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.