ETV Bharat / business

ایف پی آئی نے مارکیٹ سے 8 ہزار 8 سو 36 کروڑ کروڑ روپے نکالے

اس سے قبل مارچ میں ایف پی آئی نے بھارتی سرمایہ مارکیٹ میں 234.62 ملین (یعنی تقریباً 17،022.64 کروڑ روپے) کے شیئر خریدے تھے۔

Indian stock market: FPI turn net sellers after six months

author img

By

Published : May 2, 2021, 1:36 PM IST

فارن پورٹ فولیو انویسٹرز (ایف پی آئی) نے رواں مالی برس میں بھارتی سرمایہ مارکیٹ سے 118.56ڈالر ( یعنی تقریبا 8،836 روپے) کی خالص نکاسی کی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی برس 2021-22 کے پہلے مہینے یعنی اپریل میں ایف پی آئی نے گھریلو سرمایہ کی منڈی میں 1،65،633.63 کروڑ روپے خرچ کیے، جبکہ 1،74،469.53 کروڑ روپے کی واپسی کی۔ اس طرح اس نے خالص طور سے 8،836 کروڑ روپے کی نکاسی کی ہے۔

اس میں ایف پی آئی نے اسٹاک مارکیٹ سے سب سے زیادہ رقم نکالی ہے۔ اس نے 9 129.39 کروڑ ڈالر (یعنی تقریباً 9،659.14 کروڑ روپے) مالیت کے حصص فروخت کیے۔ اس نے قرض میں بھی فروخت کیا، جبکہ وہ ڈیٹ وی آر آر اور ہائبرڈ میں خالص خریدار رہے

اس سے قبل مارچ میں ایف پی آئی نے بھارتی سرمایہ مارکیٹ میں 234.62 ملین (یعنی تقریباً 17،022.64 کروڑ روپے) کے شیئر خریدے تھے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.