ETV Bharat / business

Income tax: آئی ٹی ریٹرن فائل کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں - آئی ٹی ریٹرن فائل کرتے وقت

کیا آپ انکم ٹیکس دہندہ income taxpayer ہیں؟ پھر انکم ٹیکس ریٹرن income tax returns فائل کرنے کی آخری تاریخ نوٹ کرلیں۔ مرکزی حکومت نے محکمہ انکم ٹیکس کے پورٹل میں خرابیوں کی وجہ سے ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی ہے۔ اب ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر تک بڑھادی گئی ہے۔ جن لوگوں کو آئی ٹی ریٹرن فائل کرنا ہے وہ آخری تاریخ سے قبل اپنا ریٹرن داخل کریں۔

http://10.10.50.80:6060//finalout3/odisha-nle/thumbnail/04-December-2021/13812747_668_13812747_1638595102546.png
آئی ٹی ریٹرن فائل کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیںآئی ٹی ریٹرن فائل کرتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں
author img

By

Published : Dec 5, 2021, 7:39 AM IST

مرکزی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن Income Tax Returns داخل کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر تک بڑھا دی ہے جبکہ اس سے قبل ریٹرن داخل کرنا ضروری ہوگا۔

محکمہ انکم ٹیکس Income Tax Department کی جانب سے تیار کی گئی نئی ویب سائٹ جس میں پہلے سے تفصیلات درج Pre-filled ٹیکس ریٹرن فارم کو متعارف کیا گیا ہے۔ آپ کو صرف ایک بار تفصیلات کا جائزہ لینا ہے اور اس میں ضروری تبدیلی و اضافہ کرنا ہے۔ آخر میں ای ویریفائنگ e-Verifying عمل کے ذریعہ فارم کو داخل کرنا ہوگا۔

تاہم، اگر آپ کی آمدنی اور ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات محکمہ انکم ٹیکس Income Tax Department کی ویب سائٹ پر ظاہر نہیں ہوتی ہیں، تو اس کی کیا وجوہات ہیں؟

انکم ٹیکس کی ویب سائٹ پر آپ کے اکاؤنٹ میں آمدنی اور ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات ظاہر نہ ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ مثال کے طور پر محکمہ انکم ٹیکس کو آپ کی جانب سے فراہم کئی گئی تفصیلات کا جائزہ لیں۔ ہوسکتا ہے کہ ابھی تک آپ نے اپنی تفصیلات درج نہیں کی ہوں گی، یا آپ نے PAN کی تفصیلات صحیح انداز میں فراہم نہ کی ہو یا PAN تفصیلات میں غلطیاں، یا جن افراد / ادارے جنہوں نے TDS/ TCS کا عمل کیا ہے اس میں غلط اندراج کیا ہوگا۔

اس کے علاوہ آپ نے PAN کی تفصیلات فراہم کرنے میں کچھ غلطی کی ہوگی یا پھر کچھ معلومات کو چھپانے کی کوشش کی ہوگی۔ ٹیکس کی ادائیگی کے چالان میں غلطی کی صورت میں بھی آپ کی آمدنی اور ٹیکس کی تفصیلات، اکاؤنٹ میں ظاہر نہیں ہوتیں۔

IT ریٹرن فائلنگ کو غلطیوں سے پاک رکھنے کےلیے اہم نکات

اگر آپ کا PAN غلط ہے تو TDS/TCS کی تفصیلات سے محکمہ انکم ٹیکس کو واقف کروایا جائے جبکہ PAN کی تفصلات کو بھی درست کرنا چاہئے اور پین کی غلط تفصیلات سے بھی محکمہ کو آگاہ کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:

Awareness Program In Kulgam:محکمہ انکم ٹیکس و سینٹر جی ایس ٹی کی جانب سے بیداری پروگرام

اگر TDS/TCS کرنے والے افراد یا ادارے جنہوں نے قبل ازیں انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ میں رقم جمع کرتے وقت PAN کی تفصیلات نہیں دی تھیں اب انہیں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے اور تصحیح شدہ بیان محکمہ میں جمع کرنا ہوگا۔

آخر میں، آپ دوبارہ انکم ٹیکس کی ویب سائٹ پر اپنے اکاؤنٹ میں جائیں اور دیکھے کہ آیا اس میں آپ کی آمدنی اور ادا کردہ ٹیکس سے متعلق تمام تر تفصیلات درج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.