ETV Bharat / business

صنعتی پیداوار میں 1.8 فیصد اضافہ - ایس ایس او

ایس ایس او کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق نومبر میں مینو فیکچرنگ سیکٹرز میں اضافہ 2.7 فیصد رہی، جبکہ ایک برس قبل نومبر میں اس سیکٹرز میں 0.7 فیصد گراوٹ درج کی گئی تھی۔

IIIP for November comes in at 1.80%
صنعتی پیداوار میں 1.8 فیصد اضافہ
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 11:09 PM IST

گذشتہ برس نومبر کو مینوفیکچرنگ اشیاء سے متعلق صنعتی پیداوار میں 1.8 فیصد اضافہ درج کیا گیا ہے، مسلسل تین ماہ گراوٹ کے بعد مینو فیکچرنگ پیدوار میں ترقی دیکھی گئی۔

صنعتی پیداوار کا اشاریہ انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن( آئی آئی پی) کے مطابق گذشتہ برس سنہ 2018 میں 0.2 فیصد ترقی ہوئی تھی، جبکہ ایک ماہ قبل اکتوبر سنہ 2019 تک مینو فیکچرنگ اشیاء میں مسلسل گراوٹ درج کی گئی تھی۔

ایس ایس او کے ذریعے جاری اعداد شمار کے مطابق نومبر میں مینو فیکچرنگ سیکٹرز میں اضافہ 2.7 فیصد رہی، جبکہ ایک برس قبل نومبر میں اس سیکٹرز میں 0.7 فیصد گراوٹ درج کی گئی تھی۔

اس طرح بجلی پیداوار میں نومبر 2018ء میں جہاں 5.1 فیصد اضافہ درج کیا گیا، وہیں نومبر 2019ء میں اس میں پانچ فیصد گرواٹ آئی درج کی گئی، اسی مدت سنہ 2018ء میں کان کنی شعبے کی پیداوار میں 2.7 فیصدت گرواٹ درج کی گئی، جبکہ نومبر 2019ء میں ایک فیصد منفی رہا، اسی طرح رواں مالی برس کے دوران اپریل سے نومبر کے دوران صنعتی پیداوار انڈیکس میں مجموعی طور پر 0.6 فیصد اضافہ درج کیا گیا، جبکہ سنہ 2018۔19 میں اس دوران پانچ فیصد اضافہ درج کیا گیا تھا۔

Intro:Body:

Industrial production

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.