ETV Bharat / business

گوگل کمپنی، ووڈافون - آئیڈیا میں پانچ فیصد حصہ داری خریدے گی؟ - ووڈافون آئیڈیا میں 5 فیصد حصیداری

ایک رپورٹ کے مطابق سرچ انجن کمپنی گوگل جلد ہی ووڈافون - آئیڈیا میں پانچ فیصد کی حصہ داری خرید سکتی ہے۔

گوگل کمپنی ووڈافون آئیڈیا میں 5 فیصد حصیداری خریدے گی؟

author img

By

Published : May 29, 2020, 2:21 PM IST

دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی و سرچ انجن گوگل بھارت میں ووڈافون - آئیڈیا کے کاروبار میں معمولی حصہ داری خرید سکتی ہے۔

حال ہی میں گوگل کی حریف کمپنی فیس بک نے مکیش امبانی کی زیرقیادت ڈیجیٹل کمپنی جیو پلیٹفارم میں ایک بڑی حصہ داری خریدی تھی۔ جیو پلیٹ فارمز ملک کی سب سے جدید ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو کو چلاتا ہے۔

جمعرات کو ایک رپورٹ کے مطابق گوگل ٹیلی کام کمپنی ووڈافون - آئیڈیا لیمیٹڈ میں پانچ فیصد حصہ داری خرید سکتی ہے۔ تاہم دونوں کمپنیوں نے اس پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔

اس خبر کے بعد بی ایس ای پر ووڈافون - آئیڈیا کے شیئر میں 30 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.