ETV Bharat / business

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی 10 گرام 54,678 روپئے - چاندی

دہلی میں سونے کی قیمت میں 185 روپئے کا اضافہ ہوا جبکہ اس کی قیمت 54 ہزار 678 روپئے فی 10 گرام تک پہنچ گئی۔

Gold rises by Rs 185 to Rs 54,678 per 10 gram
سونے کی قیمت اضافہ، فی 10 گرام 54,678 روپئے
author img

By

Published : Aug 4, 2020, 4:42 AM IST

Updated : Aug 4, 2020, 5:06 AM IST

سونے کی قیمت میں اضافہ کی وجہ روپئے کی قدر میں گراوٹ کو سمجھا جارہا ہے۔ گذشتہ ٹریڈ میں سونے کی قیمت فی 10 گرام 54 ہزار 493 مقرر کی گئی تھی۔

عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ دیکھا گیا اور بین الاقوامی مارکٹ میں سونے کی قیمت 1987.95 ڈالر فی اونس پہنچ گئی۔

وہیں چاندی کی قیمت میں ایک ہزار 672 روپئے کا اضافہ ہوا اور چاندی کی قیمت بڑھ کر 66 ہزار 742 روپئے فی کیلو ہوگئی ہے۔

Last Updated : Aug 4, 2020, 5:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.