ETV Bharat / business

سونا 1182 روپے، چاندی 1587 روپے مہنگا - silver zooms Rs 1,587

گذشتہ کاروباری سیشن میں سونا 53،674 روپے فی 10 گرام پر بند ہوا تھا۔ اسی طرح چاندی کی قیمت بھی 1،587 روپے اضافے کے ساتھ 72،547 روپے فی کلو ہوگئی۔

Gold jumps Rs 1,182, silver zooms Rs 1,587

author img

By

Published : Aug 18, 2020, 6:30 PM IST

نئی دہلی: بین الاقوامی بازار میں تیزی کے ساتھ منگل کے روز بھارتی بازار میں بھی سونے کی قیمت 1،182 روپے اضافے کے ساتھ 54،856 روپے فی 10 گرام پر پہنچ ہوگئی۔ ایچ ڈی ایف سی سیکیورٹیز نے یہ معلومات دی۔

گذشتہ کاروباری سیشن میں سونا 53،674 روپے فی 10 گرام پر بند ہوا تھا۔ اسی طرح چاندی کی قیمت بھی 1،587 روپے اضافے کے ساتھ 72،547 روپے فی کلو ہوگئی۔

گذشتہ کاروباری سیشن میں چاندی کی قیمت 70،960 روپے فی کلوگرام پر بند ہوئی تھی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تیزی کے ساتھ 2،005 ڈالر ہوگیا چاندی کی قیمت بھی ایک اونس 28.15 ڈالر رہی۔

ایچ ڈی ایف سی سیکیورٹیز کے سینئر تجزیہ کار (جنس) تپن پٹیل نے کہا ، "سونے کی قیمتوں میں تیزی کا سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.