ETV Bharat / business

Gold and Crude Oil Price Rise: روس۔یوکرین کشیدگی، سونا اور خام تیل کی قیمتوں میں تیزی - سونے اور خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کیوں

یوکرین اور روس کے درمیان جاری تنازعہ Russia Ukraine Tension اور اسٹاک مارکیٹ میں بھاری گراوٹ کے درمیان خام تیل اور سونے کی قیمتوں میں تیزی درج کی جارہی ہے۔

روس۔یوکرین کشیدگی، سونا اور خام تیل کی قیمتوں میں تیزی

author img

By

Published : Feb 15, 2022, 5:56 PM IST

روس اور یوکرین Russia Ukraine Tension کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے پیر کے روز سونے اور خام تیل کی قیمتوں میں تیزی آئی ہے۔ جیسے جیسے عالمی ایکویٹی انڈیکس میں گراوٹ آئی، عالمی منڈیوں میں خام سمیت اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ Gold and Crude Oil Price Rise

برینٹ خام تیل کی قیمت 96 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی، جو سات برسوں میں سب سے زیادہ ہے۔

روس دنیا بھر میں خام تیل اور سونا پروڈیوسر ممالک میں سرفہرست ہے اور روس کے خلاف کسی بھی مغربی پابندیوں سے عالمی سپلائی کو تقویت ملے گی۔

سونے کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ، سونے کی قیمتیں 1,866 ڈالر فی اونس پر کاروبار کررہی ہے۔

ایم سی ایکس پر گولڈ اپریل فیوچر معاہدہ 1.52 فیصد اضافے کے ساتھ 49,859 روپے فی 10 گرام پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسی طرح، ایم سی ایکس پر چاندی کا مارچ فیوچر معاہدہ 2 فیصد سے زیادہ بڑھ کر 64,470 روپے فی کلوگرام پر پہنچ گیا۔

ایچ ڈی ایف سی سیکیورٹیز کے سینئر تجزیہ کار تپن پٹیل نے کہا، "روس-یوکرین تعطل پر بڑھتے ہوئے تناؤ کی وجہ سے سونے کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہی ہیں۔"

"روس یوکرین کشیدگی پر جغرافیائی سیاسی خطرات نے بھی قیمتی دھاتوں کی خریداری کو ہوا دی ہے، کیونکہ امریکہ نے خبردار کیا تھا کہ روس آنے والے ہفتے میں کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔"

انوج گپتا، وی پی، ریسرچ، آئی آئی ایل سکیورٹیز نے کہا کہ "سونا 50,500 روپے فی 10 گرام کو چھو سکتا ہے اور چاندی جلد ہی 66,500 روپے فی کلو کی سطح کو چھو سکتی ہے۔"

"بین الاقوامی مارکیٹ میں، سونا $1,880 کی سطح کو چھو سکتا ہے اور چاندی $25 کی سطح کو چھو سکتی ہے۔"

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.