ETV Bharat / business

عالمی ترقی کی شرح دس برسوں کی نچلی سطح پر - عالمی شرح نچلی سطھ پر نیوز

سنہ 2019 میں عالمی معیشت کی رفتار گزشتہ ایک دہائی کی نچلی سطح پر رہی۔

'دس برسوں کی نچلی سطح پر ہے عالمی ترقی کی شرح'

author img

By

Published : Jan 17, 2020, 3:24 PM IST

اقوام متحدہ نے جمعرات کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ اقوام متحدہ نے عالمی اقتصادی حالات اور امکانات 2020 پر اپنی رپورٹ میں بتایا کہ لمبے تجارتی تنازعہ کی وجہ سے 2019 میں عالمی معیشت میں 2.3 فیصد سے اضافہ ہوا۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سال 2020 میں عالمی معیشت میں 2.5فیصد کا اضافہ ہونے کی امید ہے ،لیکن تجارتی تنازعہ ،عالمی اتھل پتھل یا زمینی سیاسی تنازعات میں اضافہ ہونے پر اس اضافی شرح میں کمی آسکتی ہے۔

مزید پڑھیں: موسمیاتی تبدیلیوں سے 80 فیصد کپاس کی فصل متاثر

اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی اقتصادی سرگرمیوں میں لمبے وقت تک کمزوری رہنےسے مکمل ترقی کے ہدف کو حاصل کرنے میں اہم جھٹکا لگ سکتا ہے، جس میں غریبی کے خاتمے اور سبھی طرح کی نوکریوں کے مواقع پیداکرنے بھی ہدف میں شامل ہے۔

اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ کہا ہے کہ وسیع اختلافات اور بڑھتاماحولیاتی بحران دنیا کے کئی حصوں میں عدام اطمینان کو فروغ دہے رہا ہے۔

دوسری سمت،اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے عالمی برادری کوآگاہ کرتے ہوئے کہا، 'یہ جوکھم ترقی کے امکانات پر شدید اور لمبے وقت تک نقصان دہ اثر ڈال سکتے ہیں۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.