ETV Bharat / business

پٹرول ڈیزل کی قمیتوں میں مسلسل آٹھویں روز اضافہ - پٹرولیم مصنوعات متاثر

منگل کے روز بھارت میں پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل آٹھویں روز اضافہ درج کیا گیا، دارالحکومت دہلی میں پٹرول 74 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Sep 24, 2019, 12:59 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 7:39 PM IST

دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 74 روپے لیٹر سے تجاوز کرگیا، اور ڈیزل 67 روپے لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

حالانکہ بین الاقوامی بازار میں کچے تیل کی مانگ میں کمی کی وجہ سے پھر سے تیل کی قیمتوں میں نرمی کی امید ظاہر کی جارہی ہے'۔ جبکہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے پیش نظر زیادہ نرمی امید نہیں ہے'۔

سعودی عرب کے آرامکو تیل تنصیابات پر ڈرون حملے کا اثر بھارتی پٹرولیم مصنوعات میں برقرارہے۔ اس حملے کے بعد بھارت میں پٹرول 2 روپے سے زیادہ منہگا ہوگیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 1.70 روپے اضافہ درج کیا گیا ہے اور کچھ شہروں میں تو ڈیزل کی قیمت اس سے بھی زیادہ درج فروخت ہورہا ہے۔۔

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق دہلی، کولکاتا، ممبئی اور چنئی میں بالترتیب پٹرول 74.13 روپے، 76.82 روپے، 79.79 روپے اور 77.06 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے، ان چاروں شہروں میں ڈیزل کی قمیت کچھ اس طرح ہے 67.07 روپے 69.47 روپے 70.37 روپے اور 70.91 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے'۔

پیٹرولیم کمپنیز کے مطابق ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد سے بین الاقوامی بازار میں کچے تیل کی قمیت میں تیزی آئی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب بھارت کو ہر مہینے 20 لاکھ ٹن خام تیل فراہم کرتا ہے۔وزیر برائے پیٹرولیم دھرمیندر پردھان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر برائے پیٹرولیم سے اس بارے میں بات چیت کی ہے جس کے بعد سعودی نے بھارت کو خام کی فراہمی میں کوئی کمی نہ کرنے کا یقین دلایا ہے۔

Intro:Body:

sdfsdfsdfsdfsdf

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 7:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.