ETV Bharat / business

Forex Reserves Fall: زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 67.8 ارب ڈالر کی کمی کے ساتھ اب 634.28 ارب ڈالر رہ گئے۔ Forex Reserves Fall

زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی
author img

By

Published : Jan 28, 2022, 9:54 PM IST

ملک کے بیرونی زرمبادلہ کے ذخائر 21 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 67.8 ارب ڈالر گھٹ کر 634.28 ارب ڈالر ہو گئے. Forex Reserves Fall جو گزشتہ ہفتے 2.23 ارب ڈالر کے اضافے کے ساتھ 634.96 ارب ڈالر ہو گئے تھے۔

ریزرو بینک کی طرف سے جمعہ کے روز جاری ہونے والے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق، غیر ملکی کرنسی، جو کہ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو ہے، 21 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 1.16 ارب ڈالر گھٹ کر 569.6 ارب ڈالر کی سطح پر آگئی۔ جبکہ اس عرصے کے دوران سونے کے ذخائر 56.7 ارب ڈالر بڑھ کر 40.34 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

اسپیشل ڈرائنگ رائٹس (SDRs) مذکورہ ہفتے میں 6.8 ارب ڈالر کی تخفیف سے 19.15 ارب ڈالر اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (IMF) کے پاس محفوظ ذخائر 2.2 ارب ڈالر گھٹ کر 5.21 ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.