- لاک ڈاؤن کے دوران 74 ہزار 300 کروڑ روپے کی مصنوعات مرکزی حکومت نے خریدیں
- کسانوں کے کھاتے میں 18 ہزار 700 کروڑ روپے ڈالے گئے
- دو کروڑ کسانوں کو سود میں راحت دی گئی
- فصل بیمہ اسکیم کے لیے 64000 کروڑ کی امداد
- لاک ڈاؤن میں دودھ کی مانگ میں کمی واقع ہوئی
- ایم ایس پی کے لیے 74300 کروڑ روپے کی منظوری
- دو کروڑ کسانوں کو پانچ ہزار کروڑ کا فائدہ
- کسان کریڈیٹ کارڈ کے لیے دو لاکھ کروڑ روپے دیے گئے
- تمام شعبے زراعت پر منحصر ہیں
- دودھ کی پیداوار کے حوالے سے بھارت دنیا میں سب سے بڑا ملک
- شعبہ زراعت کا 85 فیصد تعاون
- دال کی پیدوار کے حوالے سے بھارت تیسرے مقام پر
- فصل بیمہ اسکیم سے کسانوں کو فائدہ
- لاک ڈاؤن کے دوران کسانوں نے مسلسل کام کیا
- حکومت نے کسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے بہت سارے کام کیے
- غریب کو کم کرائے پر رہنے کے لیے گھر ملے گا
- مہاجر مزدوروں کے لیے 3500 کروڑ روپے کی اسکیم
- ون نیشن ون راشن کارڈ اسکیم کا اعلان، یہ راشن کارڈ ہر ریاست میں قابل منظور ہوگا
- ملک کے کسی بھی ڈپو سے راشن لے سکتے ہیں
- مزدوروں کے لیے انقلابی اقدامات اٹھائے جائیں گے
- مہاجر مزدوروں کے لیے کفایتی گھر کی اسکیم
- پی پی پی کے ذریعے کرائے کے لیے مکانات تیار کی جائے گی
- کفایتی شرحوں پر غریبوں کے لیے کرائے کی اسکیم
خصوصی اقتصادی پیکج: زرعی شعبے کے لیے خصوصی پیکج
نئی دہلی: مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے مرکزی حکومت کی جانب سے جاری کردہ 20 لاکھ کروڑ روپے کے امدادی پیکیج کی تقسیم کے تعلق سے نیز زراعت اور ماہی گیری سیکٹر کو ریلیف پیکیج دیںے کا اعلان کیا۔
فائل فوٹو