ETV Bharat / business

فوڈ پروسیسنگ شعبہ میں ایف ڈی آئی میں 44 فیصد کا اضافہ - fdi in food processing rises 44 pc news in urdu

اس سے پہلے مالی برس 2017-18 میں اس شعبہ میں 904.90 کروڑ ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی تھی۔

FDI in food processing rises 44 pc to $904.7 mn in 2019-20

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 10:56 PM IST

نئی دہلی: فوڈ پروسیسنگ شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) گزشتہ برس کے دوران 44 فیصد بڑھ کر 904.7 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔

فوڈ پروسیسنگ وزارت نے آج ایک ٹویٹ میں بتایا کہ مالی برس 2019-20 میں فوڈ پروسیسنگ شعبہ میں راست غیرملکی سرمایہ کاری 904.7 کروڑ ڈالر کی ہوئی ہے جو 2018-19کے 628.24 کروڑ ڈالر سے 44 فیصد زیادہ ہے۔

اس سے پہلے مالی برس 2017-18 میں اس شعبہ میں 904.90کروڑ ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.