مرکزی وزارت برائے محنت اور روزگار نے غیر منظم شعبے کے Informal Worker Registered on e-Shram ورکرز کو 14 کروڑ سے E-Shram Enrollment Cross 14 Cr Mark زائد 'ای-شرم' کارڈ جاری کیے ہیں۔
مرکزی وزیر برائے محنت اور روزگار بھوپیندر یادو نے ہفتے کے روز ٹویٹ کر کے یہ معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ صرف چار ماہ میں یہ کامیابی حاصل کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ 14 کروڑ دو لاکھ 92 ہزار 825 ورکرز کو ای-شرم کارڈ جاری کیے جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں:
یو این آئی